فیصل آباد ،عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ فیصل آباد کو ملک کا پہلا ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ سٹی بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، صدر چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری