ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی زیر صدارت ماہانہ کارکردگی اجلاس کا انعقاد پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کو مارچ میں 13168 موصول ہونے والی کالز میں 3730 ایمرجنسی کالز تھیں