پہلی فتح کی متلاشی حیدرآباد نےملتان سلطانز کو تگڑا ہدف دے دیا معاذ صداقت اور شرجیل خان نے دھواں دار نصف سینچریوں کی بدولت ٹیم کا ٹوٹل 225 رنز تک پہنچا دیا