پیٹر سڈل نے پی ایس ایل کو آسٹریلوی طرز کی لیگ قرار دے دیا ایونٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، دو وینیوز پر میچز ہیں اس لیے کنڈیشنز ایک جیسی رہیں گی،میڈیاسے گفتگو