BREAKING NEWS

سزا یافتہ شخص کے لیے کوئی رہائی فورس نہیں بننی چاہیئے، چیف جسٹس آئینی عدالت وفاقی حکومت یقینی بنائے فورس کی تشکیل میں آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ ہو، رہائی فورس کی تشکیل کے معاملے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی سے جواب طلب کرلیا گیا