وزیراعلیٰ کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت سرکاری ڈاکٹرز کے نجی ہسپتالوں میں کام کرنے پر پابندی عائد سرکاری شعبے کے کارڈیک سرجنز، کارڈیالوجسٹس پینل پر موجودنجی ہسپتالوں میں خدمات انجام نہیں دے سکیں گے‘مراسلہ