BREAKING NEWS

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا ملک بھر کیلئے ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری پہاڑی علاقو ں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال اور مسلسل بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں اضافے کا خدشہ