پی ایس ایل 11، کراچی کنگز کیخلاف میچ میں بال کی حالت تبدیل کرنے پر لاہور قلندرز کو پنالٹی پاکستان سپر لیگ کے گیاروہیں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا