۴ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11، دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو4وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی ! ایک آسان ہدف 129رنز کراچی کنگز نے آخری اوور میں حاصل کرلیا،کنگز کی جانب سے محمد وسیم نے 38 رنز کی اننگ کھیلی