BREAKING NEWS

سجاول، دریائے سندھ میں تیز ہواں کے باعث کشتی الٹ گئی، 4 افراد لاپتہ کشتی میں 16 افراد سوار تھے، جن میں سے 12 افراد اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے نکل آئے، رپورٹ