پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا چھٹا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے