پی ایس ایل 11 کا پانچواں میچ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حیدرآباد کنگزمین کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن میں دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ ہارنے کے بعد آج کا میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گی