دنیا بھر میں مسیحی برادری نے پام سنڈے کا مذہبی تہوار جوش و خروش سے منایا گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام ،مختلف شہروں میں جلوس بھی نکالے گئے