0-Aکی منظوری سے مہاجر قوم کا کوئی تعلق نہیں ہے، ڈاکٹر سلیم حیدر خالد مقبول، مصطفی کمال اور فاروق ستار احمقانہ فضول مطالبے پر قوم کو نہ الجھائیں، متحدہ قیادت مہاجر دشمنی کررہی ہے ، قوم سڑکوں پر نکلنے کو تیار ہوجائیں