پی ایس ایل 11 کا چوتھا ٹاکرا، ملتان سلطانز کے ہاتھوں اسلام آباد کو شکست ملتان 11 نے مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کر کے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی زیر کر لیا