ٹاؤن سید خادم علی شاہ کی یونین کونسل نمبر 4 سیٹلائٹ ٹاؤن انتظامیہ کی غفلت اور ناقص کارکردگی کے باعث مسائل کا گڑھ بن گئی ۹ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور گٹر کا پانی سڑکوں پر جمع ہو کر شہریوں کے لیے وبال جان بن چکا ‘نوٹس لینے کا مطالبہ