پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید ڈرون ٹیکنالوجی سے سرویلنس جاری ایمرجنسی کالز، کرائم ہاٹ اسپاٹس، پتنگ بازی اور ٹریفک خلاف ورزیوں پر ڈرون نگرانی فعال