کفایت شعاری کیلئے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا آپریشنل ٹائم محدود میٹرو بس سروس کے تمام سٹیشنز رات 9 بج کر 40 منٹ کے بعد بند کر دیئے جائیں گے