گ*پی ایس ایل 11، کراچی کنگز کی فاتحانہ شروعات، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست ٴڈیوڈ وارنر کی قیادت میں کراچی کنگز کا جاندار آغاز، معین علی اور احمد دانیال کی کارکردگی نمایاں nکراچی کنگز کی جانب سے حسن علی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا