گندھارا آرٹ پاکستان اور چین کے درمیان ایک ‘‘ثقافتی اور روحانی پل’’ ہے،ڈاکٹر عبدالغفور لون دونوں ممالک کے درمیان رشتے کی اصل بنیاد ہزاروں سال کی تاریخ کے نیچے چھپی ہوئی ہے،ڈائریکٹر اسلام آباد میوزیم