قصور،ڈکیتی، راہزنی اور چوری کی متعدد وارداتوں،ڈاکوئوں نے شہریوں کو چونا لگا دیا ڈاکوئوں نے لاکھوں روپے نقدی، سولر پلیٹیں، انورٹرموبائل فون، طلائی زیورات اور موٹر سائیکلیں چھین لیں