یانگو نے پاکستان کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے سفر کو آسان بنانے کے لیے نئی ٹرانسپورٹ سروس کا آغاز کر دیا یانگو سپر ایپ میں متعارف کرایا گیا نیا فیچر صارفین کو پاکستان کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال کو مزید آسان بنانے میں مدد فراہم کرے