پی ایس ایل 11 کا پہلا ٹاکرا، حیدر آباد کنگز کو دفاعی چیمپئن کے ہاتھوں شکست لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگز کوباآسانی شکست دے دی، مہمان ٹیم 200رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں صرف 131 رنز بنا سکی