وزیرقانون سے ملتان اور پنڈی بھٹیاں بار ایسوسی ایشنز کے وفود کی ملاقات ، وکلاء برادری کے مسائل سے آگاہ کیا وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بارز کے لیے ای لائبریری کے قیام میں مکمل تعاون کا یقین دلایا