BREAKING NEWS

جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ ہونے پر پاکستان میں جہازوں کے ٹکٹ 100 فیصد مہنگے پی آئی اے نے لوکل پروازوں پر 10 ڈالر فیول سرچارج نافذ کردیا، کینیڈا کے روٹس پر اضافی چارج 100 ڈالر، سعودی عرب اور گلف کے روٹس پر 50 ڈالر تک سرچارج لگادیا گیا


1 Shares