مثالی گائوں،357 دیہات کی سکیموں کیلئے ورک ایوارڈ کر دیا گیا‘ذیشان رفیق وزیراعلیٰ مریم نواز دیہات اور شہروں میں یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں