عید کے روز بچوں کے سامنے ٹک ٹاکر ثناء کے قتل اور شوہر کی خودکشی کا مقدمہ درج ڈی ایچ اے اسلام آباد میں پیش آنے والا یہ ہولناک واقعہ شاپنگ مال کے پارکنگ ایریا میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں پر ریکارڈ ہوگیا