BREAKING NEWS

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان شدید بارشوں کے باعث بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے ندی نالوں میں 25 سے 28 مارچ کے دوران فلیش فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا گیا