عید الفطر کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت یہ عید ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہماری خوشیاں ان عظیم قربانیوں کی مرہونِ منت ہیں، شہداء کے والدین پیغام بیٹا بہت بہادر تھا جس کی شہادت پر بہت فخر ہے، بیٹے نے سینے پر گولیاں کھا کر بھی دہشتگردوں کا