ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی،نماز کے بعد لوگوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات ، امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں مانگی گئیں