سنیتا مارشل ،حسن احمد نے اپنی پہلی ملاقات بارے انکشاف کر دیا اہلیہ کو پہلی بار جہاز میں دیکھا تھا، دونوں ایک ہی ایونٹ میں شرکت کیلئے جارہے تھے‘ حسن احمد شو کے بعد حسن کادو ، تین مرتبہ فون آیا ، میںنے غصے سے فون بند کر دیا تھا ‘ سنیتا مارشل کی گفتگو