BREAKING NEWS

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا آئندہ 12سے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی