}وائلڈ لائف کی کارروائیاں، نر کالا ریچھ بازیاب، دو شکاری گرفتار گ*صوبہ بھر میں غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ملزمان کیخلاف مقدمات درج ٌریچھ بہاولنگر چڑیا گھر منتقل، مرغابی کے غیر قانونی شکار پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ، ترجمان