ملک کے مختلف شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری، لاہور میں بھی بادل برستے رہے محکمہ موسمیات نے 25مارچ تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی


1 Shares