اسلام آباد،لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش،سردی لوٹ آئی نشیبی علاقے زیر آب، سڑکیں ڈوب گئیں‘شہریوں نے ایک بار پھر رضائیاں اور موٹے کمبل استعمال کرنا شروع کر دیئے