فیصل آباد، میٹرک گیس پیپرز اور پیئرنگ اسکیمز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد خلاف ورزی پر تین سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ ہوسکتا ہے، نوٹیفکیشن جاری