پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی پہلی مرتبہ ایونٹ کے میچز ملک کے 6 شہروں میں ہوں گے، افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کے درمیان 26 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا