عائزہ خان پاکستان کی شاہ رخ خان ہے، رابعہ انعم سوشل میڈیا صارفین نے عائزہ خان کی جگہ ماہرہ خان کو پاکستان کی ایکٹنگ کوئین قرار دیا رابعہ انعم خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ دبئی میں مقیم ہیں