سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے زیر انتظام رمضان ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی