BREAKING NEWS

بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ، اداکارہ دیدار کے شوہر نے 25 کروڑ 90 لاکھ روپے ہتھیا لیے، ملزم گرفتار سٹیج اداکارہ دیدار کے بھی مبینہ طور پر شوہر کے ساتھ اس غیر قانونی کام میں ملوث ہونے کا شبہ، متعلقہ اداروں نے تفتیش شروع کردی