BREAKING NEWS

کراچی پولیس کی انسداد جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ڈاکوؤں سے ضلعی پولیس کے 28 مقابلے ہوئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈکیت ہلاک اور 28 زخمی ہوئے