پنگریو میں آئی بی اے ٹیسٹ 2021 کے امیدواروں کا نوکری کے آرڈرز جاری نہ ہونے پر شدید احتجاج ایک سندھ ایک پالیسی کے نام پر امیدواروں کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جا رہا ہے،احتجاجی مظاہرین سے نورحسن کھوسو، نیاز احمد لوند ودیگرکا خطاب