ةاسلام آباد میں عالمی یومِ خواتین پر ویمن رمضان سہولت بازار، خواتین تاجرات کیلئے خصوصی تقریب سی ڈی اے، ایم سی آئی اور اسلام آباد ویمن چیمبر کے اشتراک سے سیکٹر جی الیون میں بازار، خواتین کی معاشی خودمختاری کو فروغ دینے کا عزم