صوبائی وزیر کھیل نے سب سے بڑے شطرنج ایونٹ پنجاب اوپن چیس چمپئن شپ کا افتتاح کردیا شطرنج ایک ایسا کھیل ہے جو نوجوانوں میں ذہنی صلاحیتوں، فیصلہ سازی، صبر اور حکمت عملی کو فروغ دیتا ہے،صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر چمپئن شپ میں مجموعی طور پر 350 کھلاڑی حصہ لے