کراچی، 13لاکھ کے عوض ملی جعلی ڈگریوں پر نارتھ سائپرس جانے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار مسافر نے تعلیمی اسناد اسلام آباد کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 2 میں واقع اے ٹی آر اے سی کنسلٹنٹ کے نمائندے سے حاصل کیں،ایف آئی اے حکام