رمضان المبارک کے آخری عشرے اور عید پر گیس کی شدید قلت کا خدشہ جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملے گی، گیس کی قلت کے باعث گیس لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں


2 Shares