پاکستان سپر لیگ انتظامیہ نے فرنچائزز کے ساتھ ممکنہ شیڈول شیئر کردیا فائنل امریکا یا انگلینڈ میں کروانے کی تجویز زیر غور، پاکستان میں ہونے کی صورت میں لاہور میں کروانے کی تجویز ہے