٪بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور وار: فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں 1 روپے 63 پیسے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ۵کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی: مارچ کے بلوں میں اضافی وصولیاں ہوں گی، لائف لائن صارفین کو استثنیٰ حاصل