سیکرٹری سپورٹس کی زیر صدارت اجلاس ،فیوچر سٹار ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے انتظامات کا جائزہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید اور سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق پر مشتمل سلیکشن کمیٹی ٹرائلز لے گی