نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا وینیو چوتھی بار تبدیل، اب کس شہر میں کھیلا جائے گا؟ اس سے قبل ٹورنامنٹ پشاور سے پنڈی اور پھر گزشتہ روز ملتان منتقل کردیا گیا تھا